الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 152. الْهَدِيَّةُ تَذْهَبُ بِالسَّمْعِ وَالْبَصَرِ ہدیہ سماعت اور بصارت لے جاتا ہے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہدیہ سماعت اور بصارت لے جاتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 488، جز 17» محمد بن محمد بن اشعث سخت مجروح، فضل بن مختار ضعیف اور ابان بن ابی عیاش کذاب ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.