الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 140. كُلُّ صَاحِبِ عِلْمٍ غَرْثَانُ إِلَى عِلْمٍ ہر صاحب علم علم کا بھوکا ہے
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا: ”اور ہر صاحب علم علم کا بھوکا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه ابويعلي: 2183» مسعدہ بن یسع سخت ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.