الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 280. مَنْ طَلَبَ الْعِلْمَ تَكَفَّلَ اللَّهُ بِرِزْقِهِ جو شخص علم حاصل کرتا ہے اللہ اس کے رزق کا کفیل بن جاتا ہے
سیدنا زید بن حارث صدائی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”جو شخص علم حاصل کرتا ہے اللہ اس کے رزق کا کفیل بن جاتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه تاريخ مدينة السلام: 4/ 297، وتاريخ دمشق: 41/ 232» یونس بن عطا سخت مجروح ہے اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.