الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 202. الضِّيَافَةُ عَلَى أَهْلِ الْوَبَرِ وَلَيْسَتْ عَلَى أَهْلِ الْمَدَرِ مہمان نوازی دیہاتیوں پر (واجب) ہے اور شہریوں پر (واجب) نہیں
سیدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مہمان نوازی دیہاتیوں پر (واجب) ہے اور شہریوں پر (واجب) نہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه الكامل لابن عدى: 440/1، والتمهيد: 21/ 44» -ابراہیم بن عبدالله بن اخی عبدالرزاق منکر الحدیث ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.