الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 217. أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الدُّنْيَا هُمْ أَهْلُ الْمَعْرُوفِ فِي الْآخِرَةِ دنیا میں بھلائی والے آخرت میں بھی بھلائی والے ہیں
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دنیا میں بھلائی والے آخرت میں بھی بھلائی والے ہیں ”اور دنیا میں برائی والے آخرت میں بھی برائی والے ہیں۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، عبداللہ بن أحمد بن ربیعہ غیر ثقہ ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.