الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 177. مُعْتَرَكُ الْمَنَايَا بَيْنَ السِّتِّينَ وَالسَّبْعِينَ موت کا میدان جنگ ساٹھ سے ستر سال کے درمیان (والی عمر) ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موت کا میدان جنگ ساٹھ سے ستر سال کے درمیان (والی عمر) ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جداً، وأخرجه ابويعلى: 6543، وشعب الايمان: 9772» ابراہیم بن فضل بن سلیمان سخت ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.