الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 150. الْوُدُّ يُتَوَارَثُ، وَالْبُغْضُ يُتَوَارَثُ محبت بھی ورثہ میں ملتی ہے اور نفرت بھی ورثہ میں ملتی ہے
محمد بن طلحہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص سے کہا:، جسے عفیر کہا: جاتا تھا کہ تونے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کیا فرماتے سنا ہے؟ اس نے کہا: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”محبت بھی ورثہ میں ملتی ہے اور نفرت بھی ورثہ میں ملتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الكبير: 517، جز 17 وحاكم: 4/ 176» عبدالرحمٰن بن ابی بکر ملیکی ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.