الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 162. جَمَالُ الرَّجُلِ فَصَاحَةُ لِسَانِهِ آدمی کی خوبصورتی اس کی زبان کی فصاحت میں ہے۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کی خوبصورتی اس کی زبان کی فصاحت میں ہے۔“
تخریج الحدیث: موضوع، أحمد بن عبد الرحمٰن بن جارود کذاب ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.