الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 168. الصَّمْتُ حُكْمٌ وَقَلِيلٌ فَاعِلُهُ خاموشی حکمت ہے اور اسے کرنے والے بہت کم ہیں
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خاموشی حکمت ہے اور اسے کرنے والے بہت کم ہیں۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه شعب الايمان: 4672» زکریا بن یحیی منقری ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ ا «لسلسلة الضعيفة: 2424»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.