الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 180. الْيَمِينُ الْفَاجِرَةُ تَدَعُ الدِّيَارَ بَلَاقِعَ جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر چھوڑتی ہے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر چھوڑتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جداً، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقى: 10/ 73» ابوحنیفہ اور علی بن ظبیان ضعیف ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.