الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 221. التُّؤَدَةُ وَالتَّثَبُّتُ وَالِاقْتِصَادُ وَالصَّمتُ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَعِشْرِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ کام میں سوچ و بچار، ثابت قدمی، میانہ روی اور خاموشی نبوت کا چھبیسواں حصہ ہیں
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کام میں سوچ و بچار، ثابت قدمی، میانہ روی اور خاموشی نبوت کا چھبیسواں حصہ ہیں۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، برسقاء ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.