الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث201 سے 400 222. الْأَنْبِيَاءُ قَادَةٌ وَالْفُقَهَاءُ سَادَةٌ وَمُجَالَسَتُهُمْ زِيَادَةٌ انبياء علیہم السلام قائد ہیں، فقہاء سردار ہیں اور ان کی مجلسوں میں بیٹھنا (علم میں) اضافے کا باعث ہے
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انبياء علیہم السلام قائد ہیں، فقہاء سردار ہیں اور ان کی مجلسوں میں بیٹھنا (علم میں) اضافے کا باعث ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه دار قطني: 80/3، وشعب الايمان: 10096» حارث الاعور اور عبد العزیز بن حصین سخت ضعیف ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.