مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 526. «مَا زَانَ اللَّهُ عَبْدًا بِزِينَةٍ أَفْضَلَ مِنْ عَفَافٍ فِي دِينِهِ وَفَرْجِهِ» اللہ تعالیٰ نے بندے کو اس کے دین اور اس کی شرم گاہ کی غفلت و پاکدامنی سے بڑھ کر کسی زینت کے ساتھ مزین نہیں کیا
ابوجعفر محمد بن علی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”اللہ تعالیٰ نے بندے کو اس کے دین اور اس کی شرم گاہ کی غفلت و پاکدامنی سے بڑھ کر کسی زینت کے ساتھ مزین نہیں کیا“۔
تخریج الحدیث: منقطع، اے ابوجعفر محمد بن علی تابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
|
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.