كتاب الآداب كتاب الآداب |
مشكوة المصابيح
كتاب الآداب كتاب الآداب نرمی کی فضیلت
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”خرچ کرنے میں میانہ روی نصف معیشت ہے، (اچھے) لوگوں سے دوستی اور محبت نصف عقل ہے، اور حسن سوال نصف علم ہے۔ “ امام بیہقی نے یہ چاروں احادیث شعب الایمان میں نقل کی ہیں۔ اسنادہ ضعیف منکر، رواہ البیھقی فی شعب الایمان۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف منکر، رواه البيھقي في شعب الإيمان (6568، نسخة محققة: 6148) ٭ فيه مخيس بن تميم و حفص بن عمر: مجھولان (انظر الجرح و التعديل 442/8 وغيره) و قال أبو حاتم: ’’ھذا حديث باطل‘‘. (علل الحديث 284/2 ح 2354)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.