الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 403. سَافِرُوا تَصِحُّوا وَتَغْنَمُوا سفر کیا کر و صحت مند رہوگے اور غنیمتیں حاصل کرو گے
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سفر کیا کر و صحت مند رہوگے اور غنیمتیں حاصل کرو گے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 7400، والكامل: 7/ 400، وتاريخ مدينة السلام: 12/ 125» محمد بن عبدالرحمن بن رداد ضعیف ہے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 7400، والكامل: 7/ 400، وتاريخ مدينة السلام: 12/ 125» محمد بن عبدالرحمن بن رداد ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.