الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 484. أَكْرِمُوا الشُّهُودَ گواہوں کی عزت کرو
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گواہوں کی عزت کرو کیونکہ اللہ ان کے ذریعے (حق والوں کے) حق ادا کرواتا ہے اور ان کے طفیل ظلم کو روکتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الضعفاء للعقيلي: 1/ 77، تاريخ دمشق: 5/ 216، تاريخ مدينة السلام: 6/ 269» عبد الصمد بن علی، ابراہیم بن محمد اور عبد الصمد بن موسیٰ مجروح ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.