الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 463. الْتَمِسُوا الْجَارَ قَبْلَ شِرَاءِ الدَّارِ گھر خریدنے سے پہلے اچھا پڑوسی تلاش کرو
سیدنا رافع بن خدیج رضى اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھر خریدنے سے پہلے اچھا پڑوسی اور سفر سے پہلے اچھا ہمسفر تلاش کرو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 4379» ابان بن محبر متروک ہے اس میں اور بہی علتیں ہیں دیکہئے «السلسلة الضعيفة: 2674»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.