الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 510. «مَا عَالَ مَنِ اقْتَصَدَ» جس نے میانہ روی اختیار کی وہ محتاج نہیں ہوگا
سیدنا عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”جس نے میانہ روی اختیار کی وہ محتاج نہیں ہوگا“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أحمد:، المعجم الكبير: 10118، شعب الايمان: 6149» ابراہیم ہجری ضعیف ہے۔
یہ روایت ایک دوسری سند سے بھی ابراہیم ہجری سے ان کی سند کے ساتھ اسی کی مثل مروی ہے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أحمد:، المعجم الكبير: 10118، شعب الايمان: 6149» ابراہیم ہجری ضعیف ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.