الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 446. اسْتَغْنُوا عَنِ النَّاسِ وَلَوْ بِشَوْصِ سِوَاكٍ لوگوں سے بے نیاز رہو اگر چہ مسواک ہی کا معاملہ ہو
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں سے بے نیاز رہو اگر چہ مسواک ہی کا معاملہ ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الكبير: 12257، وبزار: 4824، تهذيب الآثار: 27» اعمش مدلس کا عنعنہ ہے۔

|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.