الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 430. تَهَادَوْا فَإِنَّ الْهَدِيَّةَ تَذْهَبُ بِالضَّغَائِنِ آپس میں تحائف دیا کرو کیونکہ تحفہ عداوت دور کرتا ہے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آپس میں تحائف دیا کرو کیونکہ تحفہ عداوت دور کرتا ہے۔“
تخریج الحدیث: موضوع، ابویوسف الاعشی کذاب ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.