الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 440. اعْتَمُّوا تَزْدَادُوا حِلْمًا عمامہ باندھا کرو تمہارے حلم میں اضافہ ہوگا
سیدنا اسامہ بن عمیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عمامہ باندھا کرو تمہارے حلم میں اضافہ ہوگا۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 517، شعب الايمان: 5849، الكامل لابن عدي: 7/ 195» عبید اللہ بن ابی حمید متروک ہے۔ نوٹ: مسند الشھاب کے مطبوع نسخے میں اسماعیل بن عمر سے آگے سند اور متن ساقط ہے شاید کسی ناسخ سے سہواً ایسا ہوا ہے، راقم نے المعجم الکبیر اور دیگر کتب سے اصلاح کی ہے۔ والحمد للہ۔ (محمد ارشد کمال)
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.