الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 474. «احْفَظُونِي فِي عِتْرَتِي» میری عترت (خاص الخاص رشتے داروں) کے بارے میں میرا خیال رکھو
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”میری عترت (خاص الخاص رشتے داروں) کے بارے میں میرا خیال رکھو“۔
تخریج الحدیث: إسنادہ ضعیف، ہاشم بن قاسم کے حالات نہیں ملے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.