الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 433. اتَّقُوا فِرَاسَةَ الْمُؤْمِنِ فَإِنَّهُ يَنْظُرُ بِنُورِ اللَّهِ مومن کی فراست سے ڈرو کیونکہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کی فراست سے ڈرو کیونکہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الكبير: 7497، الكامل لابن عدى: 348/5، جامع بيان العلم: 1197» عبدالله بن صالح کی صرف اہل حذق سے روایت صحیح ہوتی ہے، مذکورہ روایت اہل حدق سے نہیں۔ مزید دیکھیں، «السلسلة الضعيفه: 1821»
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.