الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 498. اشْتَدِّي أَزْمَةٌ تَنْفَرِجِي اے سختی! تو جہاں تک پہنچنا چاہتی ہے پہنچ جا (بالآخر خود بخود) تو دور ہو جائے گی
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: اے سختی! تو جہاں تک پہنچنا چاہتی ہے پہنچ جا (بالآخر خود بخود) تو دور ہو جائے گی۔“
تخریج الحدیث: موضوع، حسین بن عبد اللہ بن ضمیرہ کذاب ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.