الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 439. رَوِّحُوا الْقُلُوبَ سَاعَةً بِسَاعَةٍ گھڑی دو گھڑی دلوں کو راحت پہنچا لیا کرو
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(جب اکتاہٹ محسوس کرو تو) گھڑی دو گھڑی دلوں کو راحت پہنچا لیا کرو۔“
تخریج الحدیث: إسناده ضعيف جدا، ولید بن محمد الموقری متروک ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.