الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 453. «تَفَرَّغُوا مِنْ هُمُومِ الدُّنْيَا مَا اسْتَطَعْتُمْ» جہاں تک ہوسکے دنیا کے غموں سے فارغ رہو
سیدہ ام درداء رضی اللہ عنہا سیدنا ابودرداء رضى اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور انہوں نے اسے اختصار کے ساتہ بیان کیا۔ ”جہاں تک ہوسکے دنیا کے غموں سے فارغ رہو“۔
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه المعجم الاوسط: 5025، الترغيب لابن شاهين: 354، الزهد الكبير: 813» محمد بن سعید کذاب وضاع ہے اس میں اور بہی علتیں ہیں
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.