الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 422. قُلِ الْحَقَّ وَإِنْ كَانَ مُرًّا حق بات کہو اگر چہ وہ کڑوی ہی ہو
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں مسجد میں داخل ہوا وہاں رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے ہی تشریف فرما تھے، میں بھی آپ کے پاس بیٹھ گیا، میں نے عرض کیا۔۔۔۔ اور (پھر) انہوں نے ایک لمبی حدیث بیان کی جس میں یہ بھی تھا: ”حق بات کہو اگر چہ وہ کڑوی ہی ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 1651» ابراہیم بن ہشام بن یحییٰ کذاب ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.