الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 424. بُلُّوا أَرْحَامَكُمْ وَلَوْ بِالسَّلَامِ اپنے رشتے ناطے تروتازہ رکھو اگر چہ سلام کے ذریعے ہی ہو
ایک انصاری آدمی سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے رشتے ناطے تروتازہ رکھو اگر چہ سلام کے ذریعے ہی ہو۔“
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الزهد لهناد: 1011، شعب الايمان: 7602، مكارم الاخلاق لابن ابي الدنيا: 208» انصاری آدمی سے مراد سوید بن عامر (تابعی) ہیں جنہوں نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔
سويد بن عامر جو کہ انصاری صحابی ہیں کہتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے رشتے ناطے تروتازہ رکھو اگر چہ سلام کے ذریعے ہی ہو۔“
تخریج الحدیث: مرسل، نوٹ: سويد بن عامر قول راجح میں تابعی ہیں، صحابی نہیں۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.