الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 449. «حَصِّنُوا أَمْوَالَكُمْ بِالزَّكَاةِ، وَدَاوُوا مَرْضَاكُمْ بِالصَّدَقَةِ، وَأَعِدُّوا لِلْبَلَاءِ الدُّعَاءَ» اپنے مالوں کو زکواۃ کے ذریعے محفوظ کرو، اپنے مریضوں کا صدقہ کے ذریعے علاج کرو اور مصیبت کا دعا کے ذریعے سامنا کرو
سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ ”اپنے مالوں کو زکواۃ کے ذریعے محفوظ کرو، اپنے مریضوں کا صدقہ کے ذریعے علاج کرو اور مصیبت کا دعا کے ذریعے سامنا کرو“۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه المعجم الكبير: 10196، تاريخ مدينة السلام: 7/ 347» موسیٰ بن عمیر متروک ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.