الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند الشهاب
احادیث601 سے 800 513. مَا شَقِيَ عَبْدٌ قَطِّ بِمَشُورَةٍ مشورہ کرنے سے بندہ کبھی ناکام نہیں ہوتا
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشورہ کرنے سے بندہ کبھی ناکام نہیں ہوتا اور رائے سے بے پروائی کرنے سے کبھی کامیاب نہیں ہوتا۔ اللہ تعالیٰ ٰ فرماتا ہے: اور کام میں ان سے مشورہ کریں۔“ اور اللہ تعالیٰ ٰ نے فرمایا ہے ”اور ان کا کام آپس میں مشورہ کرنا ہے۔“
تخریج الحدیث: موضوع، سليمان بن عمرو کذاب ہے۔
|
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.