كِتَاب الْجِهَادِ کتاب: جہاد کے مسائل 1. باب مَا جَاءَ فِي الْهِجْرَةِ وَسُكْنَى الْبَدْوِ 1. باب: ہجرت کا ذکر اور صحراء و بیابان میں رہائش کا بیان۔ 2. باب فِي الْهِجْرَةِ هَلِ انْقَطَعَتْ 2. باب: کیا ہجرت ختم ہو گئی؟ 3. باب فِي سُكْنَى الشَّامِ 3. باب: شام میں رہنے کی فضیلت کا بیان۔ 4. باب فِي دَوَامِ الْجِهَادِ 4. باب: جہاد کے ہمیشہ رہنے کا بیان۔ 5. باب فِي ثَوَابِ الْجِهَادِ 5. باب: جہاد کے ثواب کا بیان۔ 6. باب فِي النَّهْىِ عَنِ السِّيَاحَةِ 6. باب: سیاحت کی ممانعت کا بیان۔ 7. باب فِي فَضْلِ الْقَفْلِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَى 7. باب: جہاد سے (فارغ ہو کر) لوٹنے کی فضیلت کا بیان۔ 8. باب فَضْلِ قِتَالِ الرُّومِ عَلَى غَيْرِهِمْ مِنَ الأُمَمِ 8. باب: دوسری قوموں کے مقابلے میں رومیوں سے لڑنے کی فضیلت کا بیان۔ 9. باب فِي رُكُوبِ الْبَحْرِ فِي الْغَزْوِ 9. باب: جہاد کے لیے سمندر کے سفر کا بیان۔ 10. باب فَضْلِ الْغَزْوِ فِي الْبَحْرِ 10. باب: سمندر میں جہاد کرنے کی فضیلت کا بیان۔ 11. باب فِي فَضْلِ مَنْ قَتَلَ كَافِرًا 11. باب: کافر کو قتل کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔ 12. باب فِي حُرْمَةِ نِسَاءِ الْمُجَاهِدِينَ عَلَى الْقَاعِدِينَ 12. باب: جہاد میں حصہ نہ لینے والے لوگوں پر مجاہدین کی بیویوں کی حرمت کا بیان۔ 13. باب فِي السَّرِيَّةِ تَخْفِقُ 13. باب: مال غنیمت کے بغیر واپس ہونے والے لشکر کی فضیلت کا بیان۔ 14. باب فِي تَضْعِيفِ الذِّكْرِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَى 14. باب: جہاد میں ذکر الٰہی کا ثواب دوگنا ہو جاتا ہے۔ 15. باب فِيمَنْ مَاتَ غَازِيًا 15. باب: جہاد کرتے ہوئے مر جانے والے کی فضیلت کا بیان۔ 16. باب فِي فَضْلِ الرِّبَاطِ 16. باب: سرحد کی پاسبانی اور حفاظت کی فضیلت کا بیان۔ 17. باب فِي فَضْلِ الْحَرْسِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ تَعَالَى 17. باب: اللہ کی راہ میں پہرہ دینے کی فضیلت کا بیان۔ 18. باب كَرَاهِيَةِ تَرْكِ الْغَزْوِ 18. باب: جہاد نہ کرنے کی مذمت کا بیان۔ 19. باب فِي نَسْخِ نَفِيرِ الْعَامَّةِ بِالْخَاصَّةِ 19. باب: جہاد کے لیے سارے آدمیوں کا نکلنا منسوخ ہے صرف مخصوص جماعت جہاد کرے گی۔ 20. باب فِي الرُّخْصَةِ فِي الْقُعُودِ مِنَ الْعُذْرِ 20. باب: عذر کی بنا پر جہاد میں نہ جانے کی اجازت کا بیان۔ 21. باب مَا يُجْزِئُ مِنَ الْغَزْوِ 21. باب: جہاد کے بدلے میں کون سی چیز کافی ہے؟ 22. باب فِي الْجُرْأَةِ وَالْجُبْنِ 22. باب: بہادری اور بزدلی کا بیان۔ 23. باب فِي قَوْلِهِ تَعَالَى { وَلاَ تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ } 23. باب: آیت کریمہ «ولا تلقوا بأيديكم إلى التهلكة» کی تفسیر۔ 24. باب فِي الرَّمْىِ 24. باب: تیر اندازی کا بیان۔ 25. باب فِي مَنْ يَغْزُو وَيَلْتَمِسُ الدُّنْيَا 25. باب: دنیا طلبی کی خاطر جہاد کرنے والے کا بیان۔ 26. باب مَنْ قَاتَلَ لِتَكُونَ كَلِمَةُ اللَّهِ هِيَ الْعُلْيَا 26. باب: اللہ کا کلمہ (یعنی دین) کو بلند کرنے کے لیے جہاد کرنے والے کا بیان۔ 27. باب فِي فَضْلِ الشَّهَادَةِ 27. باب: شہادت کی فضیلت کا بیان۔ 28. باب فِي الشَّهِيدِ يُشَفَّعُ 28. باب: شہید کی شفاعت کی قبولیت کا بیان۔ 29. باب فِي النُّورِ يُرَى عِنْدَ قَبْرِ الشَّهِيدِ 29. باب: شہید کی قبر پر دکھائی دینے والی روشنی کا بیان۔ 30. باب فِي الْجَعَائِلِ فِي الْغَزْوِ 30. باب: مزدوری پر جہاد کرنے کا بیان۔ 31. باب الرُّخْصَةِ فِي أَخْذِ الْجَعَائِلِ 31. باب: جہاد پر اجرت لینے کی رخصت کا بیان۔ 32. باب فِي الرَّجُلِ يَغْزُو بِأَجِيرٍ لِيَخْدُمَ 32. باب: آدمی جہاد میں اپنے ساتھ کسی کو خدمت کے لیے اجرت پر لے جائے۔ 33. باب فِي الرَّجُلِ يَغْزُو وَأَبَوَاهُ كَارِهَانِ 33. باب: ماں باپ کی مرضی کے بغیر جہاد کرنے والے کا بیان۔ 34. باب فِي النِّسَاءِ يَغْزُونَ 34. باب: عورتیں جہاد میں جا سکتی ہیں۔ 35. باب فِي الْغَزْوِ مَعَ أَئِمَّةِ الْجَوْرِ 35. باب: ظالم حکمرانوں کے ساتھ جہاد کرنے کا بیان۔ 36. باب الرَّجُلِ يَتَحَمَّلُ بِمَالِ غَيْرِهِ يَغْزُو 36. باب: دوسرے کی سواری پر جہاد کے ارادے سے سوار ہونے کا بیان۔ 37. باب فِي الرَّجُلِ يَغْزُو يَلْتَمِسُ الأَجْرَ وَالْغَنِيمَةَ 37. باب: ثواب اور مال غنیمت کی نیت سے جہاد کرنے کا بیان۔ 38. باب فِي الرَّجُلِ الَّذِي يَشْرِي نَفْسَهُ 38. باب: آدمی اپنی جان اللہ کے ہاتھ بیچ ڈالے اس کے ثواب کا بیان۔ 39. باب فِيمَنْ يُسْلِمُ وَيُقْتَلُ مَكَانَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ 39. باب: اسلام لا کر اسی جگہ اللہ کی راہ میں قتل ہو جانے والے شخص کا بیان۔ 40. باب فِي الرَّجُلِ يَمُوتُ بِسِلاَحِهِ 40. باب: اپنے ہی ہتھیار سے زخمی ہو کر مر جانے والے شخص کا بیان۔ 41. باب الدُّعَاءِ عِنْدَ اللِّقَاءِ 41. باب: مڈبھیڑ کے وقت دعا (کی قبولیت) کا بیان۔ 42. باب فِيمَنْ سَأَلَ اللَّهَ تَعَالَى الشَّهَادَةَ 42. باب: اللہ تعالیٰ سے شہادت مانگنے والے شخص کا بیان۔ 43. باب فِي كَرَاهَةِ جَزِّ نَوَاصِي الْخَيْلِ وَأَذْنَابِهَا 43. باب: گھوڑے کی پیشانی اور دم کے بال کاٹنے کی کراہت کا بیان۔ 44. باب فِيمَا يُسْتَحَبُّ مِنْ أَلْوَانِ الْخَيْلِ 44. باب: گھوڑوں کے پسندیدہ رنگوں کا بیان۔ 45. باب هَلْ تُسَمَّى الأُنْثَى مِنَ الْخَيْلِ فَرَسًا 45. باب: کیا گھوڑی کا نام فرس رکھا جائے گا؟ 46. باب مَا يُكْرَهُ مِنَ الْخَيْلِ 46. باب: ناپسندیدہ گھوڑوں کا بیان۔ 47. باب مَا يُؤْمَرُ بِهِ مِنَ الْقِيَامِ عَلَى الدَّوَابِّ وَالْبَهَائِمِ 47. باب: جانوروں اور چوپایوں کی خدمت اور خبرگیری کے حکم کا بیان۔ 48. باب فِي نُزُولِ الْمَنَازِلِ 48. باب: منزل پر اترنے کا بیان۔ 49. باب فِي تَقْلِيدِ الْخَيْلِ بِالأَوْتَارِ 49. باب: گھوڑے کی گردن میں تانت کے گنڈے پہنانے کا بیان۔ 50. باب إِكْرَامِ الْخَيْلِ وَارْتِبَاطِهَا وَالْمَسْحِ عَلَى أَكْفَالِهَا 50. باب: گھوڑوں کی مناسب دیکھ بھال کرنے اور ان کے پٹھوں پر ہاتھ پھیرنے کا بیان۔ 51. باب فِي تَعْلِيقِ الأَجْرَاسِ 51. باب: جانور کے گلے میں گھنٹی لٹکانے کا بیان۔ 52. باب فِي رُكُوبِ الْجَلاَّلَةِ 52. باب: گندگی کھانے والے جانور پر سواری منع ہے۔ 53. باب فِي الرَّجُلِ يُسَمِّي دَابَّتَهُ 53. باب: آدمی اپنے جانور کا نام رکھے اس کا بیان۔ 54. باب فِي النِّدَاءِ عِنْدَ النَّفِيرِ يَا خَيْلَ اللَّهِ ارْكَبِي 54. باب: کوچ کے لیے اعلان کے وقت ”اے اللہ کے شہسوار سوار ہو جا“ کہنے کا بیان۔ 55. باب النَّهْىِ عَنْ لَعْنِ الْبَهِيمَةِ 55. باب: جانوروں پر لعنت بھیجنے کی ممانعت کا بیان۔ 56. باب فِي التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ 56. باب: جانوروں کو لڑانے کی ممانعت کا بیان۔ 57. باب فِي وَسْمِ الدَّوَابِّ 57. باب: جانوروں پر نشان لگانے کا بیان۔ 58. باب النَّهْىِ عَنِ الْوَسْمِ، فِي الْوَجْهِ وَالضَّرْبِ فِي الْوَجْهِ 58. باب: چہرے پر داغنا اور مارنا منع ہے۔ 59. باب فِي كَرَاهِيَةِ الْحُمُرِ تُنْزَى عَلَى الْخَيْلِ 59. باب: گدھوں کی گھوڑیوں سے جفتی (ملاپ) مکروہ ہے۔ 60. باب فِي رُكُوبِ ثَلاَثَةٍ عَلَى دَابَّةٍ 60. باب: تین آدمیوں کا ایک ہی جانور پر سوار ہونے کا بیان۔ 61. باب فِي الْوُقُوفِ عَلَى الدَّابَّةِ 61. باب: جانور پر (بغیر ضرورت) بیٹھے رہنا منع ہے۔ 62. باب فِي الْجَنَائِبِ 62. باب: کوتل اونٹوں کا بیان۔ 63. باب فِي سُرْعَةِ السَّيْرِ وَالنَّهْىِ عَنِ التَّعْرِيسِ، فِي الطَّرِيقِ 63. باب: سفر میں تیز چلنے کا حکم اور راستہ میں پڑاؤ ڈالنے کی ممانعت کا بیان۔ 64. باب فِي الدُّلْجَةِ 64. باب: رات کے آخری حصہ میں سفر کرنے کا بیان۔ 65. باب رَبُّ الدَّابَّةِ أَحَقُّ بِصَدْرِهَا 65. باب: جانور کا مالک اپنی سواری پر آگے بیٹھنے کا زیادہ حقدار ہے۔ 66. باب فِي الدَّابَّةِ تُعَرْقَبُ فِي الْحَرْبِ 66. باب: جانور کی کونچ لڑائی میں کاٹ دئیے جانے کا بیان۔ 67. باب فِي السَّبْقِ 67. باب: گھوڑ دوڑ کا بیان۔ 68. باب فِي السَّبْقِ عَلَى الرِّجْلِ 68. باب: پیدل دوڑ کے مقابلے کا بیان۔ 69. باب فِي الْمُحَلِّلِ 69. باب: گھوڑ دوڑ میں محلل کی شرکت کا بیان۔ 70. باب فِي الْجَلَبِ عَلَى الْخَيْلِ فِي السِّبَاقِ 70. باب: گھوڑ دوڑ میں کسی کو اپنے گھوڑے کے پیچھے رکھنے کا بیان۔ 71. باب فِي السَّيْفِ يُحَلَّى 71. باب: تلوار پر چاندی کا خول چڑھانے کا بیان۔ 72. باب فِي النَّبْلِ يُدْخَلُ بِهِ الْمَسْجِدُ 72. باب: تیر لے کر مسجد میں جانے کا بیان۔ 73. باب فِي النَّهْىِ أَنْ يُتَعَاطَى السَّيْفُ مَسْلُولاً 73. باب: ننگی تلوار دینے کی ممانعت کا بیان۔ 74. باب فِي النَّهْىِ أَنْ يُقَدَّ السَّيْرُ بَيْنَ أُصْبُعَيْنِ 74. باب: چمڑے کو دو انگلیوں کے درمیان رکھ کر کاٹنا منع ہے۔ 75. باب فِي لِبْسِ الدُّرُوعِ 75. باب: زرہ پہننے کا بیان۔ 76. باب فِي الرَّايَاتِ وَالأَلْوِيَةِ 76. باب: جنگ میں جھنڈے اور پرچم لہرانے کا بیان۔ 77. باب فِي الاِنْتِصَارِ بِرَذْلِ الْخَيْلِ وَالضَّعَفَةِ 77. باب: ضعیف اور بے کس لوگوں کے واسطہ سے مدد مانگنے کا بیان۔ 78. باب فِي الرَّجُلِ يُنَادِي بِالشِّعَارِ 78. باب: شعار (کوڈ) کو پکار کر کہنے کا بیان۔ 79. باب مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا سَافَرَ 79. باب: سفر کے وقت آدمی کیا دعا پڑھے؟ 80. باب فِي الدُّعَاءِ عِنْدَ الْوَدَاعِ 80. باب: الوداع (رخصت) کرتے وقت کی دعا کا بیان۔ 81. باب مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا رَكِبَ 81. باب: سواری پر چڑھتے وقت سوار کیا دعا پڑھے؟ 82. باب مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا نَزَلَ الْمَنْزِلَ 82. باب: جب آدمی منزل پر پڑاؤ ڈالے تو کیا دعا پڑھے؟ 83. باب فِي كَرَاهِيَةِ السَّيْرِ فِي أَوَّلِ اللَّيْلِ 83. باب: شروع رات میں چلنا مکروہ ہے۔ 84. باب فِي أَىِّ يَوْمٍ يُسْتَحَبُّ السَّفَرُ 84. باب: کس دن سفر کرنا مستحب ہے؟ 85. باب فِي الاِبْتِكَارِ فِي السَّفَرِ 85. باب: سفر میں صبح سویرے نکلنے کا بیان۔ 86. باب فِي الرَّجُلِ يُسَافِرُ وَحْدَهُ 86. باب: تنہا سفر کرنے کی ممانعت کا بیان۔ 87. باب فِي الْقَوْمِ يُسَافِرُونَ يُؤَمِّرُونَ أَحَدَهُمْ 87. باب: ساتھ سفر کرنے والے کسی کو اپنا امیر بنا لیں۔ 88. باب فِي الْمُصْحَفِ يُسَافَرُ بِهِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ 88. باب: قرآن کریم کے ساتھ دشمن کی سر زمین میں جانا کیسا ہے؟ 89. باب فِيمَا يُسْتَحَبُّ مِنَ الْجُيُوشِ وَالرُّفَقَاءِ وَالسَّرَايَا 89. باب: چھوٹے بڑے لشکر، اور ساتھیوں کی کون سی تعداد مستحب و مناسب ہے۔ 90. باب فِي دُعَاءِ الْمُشْرِكِينَ 90. باب: کفار و مشرکین کو اسلام کی دعوت دینے کا بیان۔ 91. باب فِي الْحَرْقِ فِي بِلاَدِ الْعَدُوِّ 91. باب: دشمنوں کے کھیت اور باغات کو آگ لگانے کا بیان۔ 92. باب بَعْثِ الْعُيُونِ 92. باب: جاسوس بھیجنے کا بیان۔ 93. باب فِي ابْنِ السَّبِيلِ يَأْكُلُ مِنَ التَّمْرِ وَيَشْرَبُ مِنَ اللَّبَنِ إِذَا مَرَّ بِهِ 93. باب: مسافر کھجور کے باغات یا دودھ والے جانوروں کے پاس سے۔ 94. باب مَنْ قَالَ إِنَّهُ يَأْكُلُ مِمَّا سَقَطَ 94. باب: زمین پر گری ہوئی چیزوں کے کھانے کا بیان۔ 95. باب فِيمَنْ قَالَ لاَ يَحْلِبُ 95. باب: بغیر اجازت کے کسی کے جانور کا دودھ نہ نکالے۔ 96. باب فِي الطَّاعَةِ 96. باب: امیر لشکر کی اطاعت کا بیان۔ 97. باب مَا يُؤْمَرُ مِنَ انْضِمَامِ الْعَسْكَرِ وَسِعَتِهِ 97. باب: لشکر کو اکٹھا رکھنے اور دوسروں کے لیے جگہ چھوڑنے کا حکم۔ 98. باب فِي كَرَاهِيَةِ تَمَنِّي لِقَاءِ الْعَدُوِّ 98. باب: دشمن سے مڈبھیڑ کی آرزو اور تمنا مکروہ ہے۔ 99. باب مَا يُدْعَى عِنْدَ اللِّقَاءِ 99. باب: دشمن سے مڈبھیڑ کے وقت کی دعا کا بیان۔ 100. باب فِي دُعَاءِ الْمُشْرِكِينَ 100. باب: لڑائی کے وقت کفار و مشرکین کو اسلام کی دعوت دینے کا بیان۔ 101. باب الْمَكْرِ فِي الْحَرْبِ 101. باب: جنگ میں حیلہ کرنے کا بیان۔ 102. باب فِي الْبَيَاتِ 102. باب: شب خون (رات میں چھاپہ) مارنے کا بیان۔ 103. باب فِي لُزُومِ السَّاقَةِ 103. باب: امام کا لشکر کے پچھلے دستہ کے ساتھ رہنے کا بیان۔ 104. باب عَلَى مَا يُقَاتَلُ الْمُشْرِكُونَ 104. باب: کس بنا پر کفار و مشرکین سے جنگ کی جائے۔ 105. باب النَّهْىِ عَنْ قَتْلِ، مَنِ اعْتَصَمَ بِالسُّجُودِ 105. باب: جو سجدہ کر کے پناہ حاصل کرے اس کو قتل کرنا منع ہے۔ 106. باب فِي التَّوَلِّي يَوْمَ الزَّحْفِ 106. باب: میدان جنگ سے پیٹھ پھیر کر بھاگ جانے کا بیان۔ 107. باب فِي الأَسِيرِ يُكْرَهُ عَلَى الْكُفْرِ 107. باب: مسلمان قیدی کفر پر مجبور کیا جائے تو اس کے حکم کا بیان۔ 108. باب فِي حُكْمِ الْجَاسُوسِ إِذَا كَانَ مُسْلِمًا 108. باب: جاسوس اگر مسلمان ہو اور کافروں کے لیے جاسوسی کرے تو اس کے حکم کا بیان۔ 109. باب فِي الْجَاسُوسِ الذِّمِّيِّ 109. باب: مسلمانوں کے خلاف جاسوسی کرنے والے ذمی کافر کا حکم کیا ہے؟ 110. باب فِي الْجَاسُوسِ الْمُسْتَأْمَنِ 110. باب: جو کافر امن لے کر مسلمانوں میں جاسوسی کے لیے آیا ہو اس کے حکم کا بیان۔ 111. باب فِي أَىِّ وَقْتٍ يُسْتَحَبُّ اللِّقَاءُ 111. باب: دشمن سے لڑائی کس وقت بہتر ہے؟ 112. باب فِيمَا يُؤْمَرُ بِهِ مِنَ الصَّمْتِ عِنْدَ اللِّقَاءِ 112. باب: دشمن سے مڈبھیڑ کے وقت خاموش رہنے کا حکم۔ 113. باب فِي الرَّجُلِ يَتَرَجَّلُ عِنْدَ اللِّقَاءِ 113. باب: مڈبھیڑ کے وقت سواری سے اتر کر پیدل چلنے کا بیان۔ 114. باب فِي الْخُيَلاَءِ فِي الْحَرْبِ 114. باب: لڑائی میں غرور اور تکبر کرنے کا بیان۔ 115. باب فِي الرَّجُلِ يُسْتَأْسَرُ 115. باب: مجاہد قیدی بنا لیا جائے تو کیا کرے؟ 116. باب فِي الْكُمَنَاءِ 116. باب: کمین (گھات) میں بیٹھنے والوں کا بیان۔ 117. باب فِي الصُّفُوفِ 117. باب: جنگ میں صف بندی کا بیان۔ 118. باب فِي سَلِّ السُّيُوفِ عِنْدَ اللِّقَاءِ 118. باب: دشمن سے مڈبھیڑ کے وقت تلوار نکال لینے کا بیان۔ 119. باب فِي الْمُبَارَزَةِ 119. باب: مقابل یا حریف کو مقابلہ میں آنے کی دعوت دینے کا بیان۔ 120. باب فِي النَّهْىِ عَنِ الْمُثْلَةِ 120. باب: مثلہ (ناک، کان کاٹنے) کی ممانعت کا بیان۔ 121. باب فِي قَتْلِ النِّسَاءِ 121. باب: عورتوں کے قتل کی ممانعت کا بیان۔ 122. باب فِي كَرَاهِيَةِ حَرْقِ الْعَدُوِّ بِالنَّارِ 122. باب: دشمن کو آگ سے جلانے کی کراہت کا بیان۔ 123. باب فِي الرَّجُلِ يُكْرِي دَابَّتَهُ عَلَى النِّصْفِ أَوِ السَّهْمِ 123. باب: آدمی اپنا جانور مال غنیمت کے آدھے یا پورے حصے کے بدلے کرایہ پر دے۔ 124. باب فِي الأَسِيرِ يُوثَقُ 124. باب: قیدی کے باندھنے کا بیان۔ 125. باب فِي الأَسِيرِ يُنَالُ مِنْهُ وَيُضْرَبُ وَيُقَرَّرُ 125. باب: قیدی کو مارنے پیٹنے اور ڈانٹ پلانے کا بیان۔ 126. باب فِي الأَسِيرِ يُكْرَهُ عَلَى الإِسْلاَمِ 126. باب: قیدی کو اسلام لانے کے لیے مجبور نہ کئے جانے کا بیان۔ 127. باب قَتْلِ الأَسِيرِ وَلاَ يُعْرَضُ عَلَيْهِ الإِسْلاَمُ 127. باب: قیدی پر اسلام پیش کئے بغیر اسے قتل کر دینے کا بیان۔ 128. باب فِي قَتْلِ الأَسِيرِ صَبْرًا 128. باب: قیدی کو باندھ کر مار ڈالنے کا بیان۔ 129. باب فِي قَتْلِ الأَسِيرِ بِالنَّبْلِ 129. باب: قیدی کو باندھ کر تیروں سے مار ڈالنے کا بیان۔ 130. باب فِي الْمَنِّ عَلَى الأَسِيرِ بِغَيْرِ فِدَاءٍ 130. باب: قیدی پر احسان رکھ کر بغیر فدیہ لیے مفت چھوڑ دینے کا بیان۔ 131. باب فِي فِدَاءِ الأَسِيرِ بِالْمَالِ 131. باب: قیدی کو مال لے کر رہا کرنے کا بیان۔ 132. باب فِي الإِمَامِ يُقِيمُ عِنْدَ الظُّهُورِ عَلَى الْعَدُوِّ بِعَرْصَتِهِمْ 132. باب: دشمن پر غلبہ پانے کے بعد امام کا میدان جنگ میں ٹھہرنا۔ 133. باب فِي التَّفْرِيقِ بَيْنَ السَّبْىِ 133. باب: قیدیوں کو الگ الگ کر دینے کا بیان۔ 134. باب الرُّخْصَةِ فِي الْمُدْرِكِينَ يُفَرَّقُ بَيْنَهُمْ 134. باب: جوان قیدیوں کو الگ الگ رکھنا جائز ہے۔ 135. باب فِي الْمَالِ يُصِيبُهُ الْعَدُوُّ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ يُدْرِكُهُ صَاحِبُهُ فِي الْغَنِيمَةِ 135. باب: دشمن جنگ میں کسی مسلمان کا مال لوٹ کر لے جائے پھر مالک اسے غنیمت میں پائے تو اس کے حکم کا بیان۔ 136. باب فِي عَبِيدِ الْمُشْرِكِينَ يَلْحَقُونَ بِالْمُسْلِمِينَ فَيُسْلِمُونَ 136. باب: کفار و مشرکین کے غلام مسلمانوں سے آ ملیں اور مسلمان ہو جائیں تو کیا کیا جائے؟ 137. باب فِي إِبَاحَةِ الطَّعَامِ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ 137. باب: دشمن کے ملک میں (غنیمت میں) غلہ یا کھانے کی چیز آئے تو کھانا جائز ہے۔ 138. باب فِي النَّهْىِ عَنِ النُّهْبَى، إِذَا كَانَ فِي الطَّعَامِ قِلَّةٌ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ 138. باب: دشمن کے علاقہ میں غلہ کی کمی ہو تو غلہ لوٹ کر اپنے لیے رکھنا منع ہے۔ 139. باب فِي حَمْلِ الطَّعَامِ مِنْ أَرْضِ الْعَدُوِّ 139. باب: دشمن کی زمین سے اپنے ساتھ کھانے کی چیزیں لانے کا بیان۔ 140. باب فِي بَيْعِ الطَّعَامِ إِذَا فَضَلَ عَنِ النَّاسِ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ 140. باب: دشمن کے علاقہ میں ضرورت سے زائد کھانے کی چیزوں کو بیچنے کا بیان۔ 141. باب فِي الرَّجُلِ يَنْتَفِعُ مِنَ الْغَنِيمَةِ بِالشَّىْءِ 141. باب: مال غنیمت میں سے کسی چیز کو اپنے کام میں لانا کیسا ہے؟ 142. باب فِي الرُّخْصَةِ فِي السِّلاَحِ يُقَاتَلُ بِهِ فِي الْمَعْرَكَةِ 142. باب: لڑائی میں غنیمت کے ہتھیار کا استعمال جائز ہے۔ 143. باب فِي تَعْظِيمِ الْغُلُولِ 143. باب: مال غنیمت میں چوری بڑا گناہ ہے۔ 144. باب فِي الْغُلُولِ إِذَا كَانَ يَسِيرًا يَتْرُكُهُ الإِمَامُ وَلاَ يُحَرِّقُ رَحْلَهُ 144. باب: مال غنیمت میں سے کوئی معمولی چیز چرا لے تو امام اس کو چھوڑ دے اور اس کا سامان نہ جلائے۔ 145. باب فِي عُقُوبَةِ الْغَالِّ 145. باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے کی سزا کا بیان۔ 146. باب النَّهْىِ عَنِ السَّتْرِ، عَلَى مَنْ غَلَّ 146. باب: مال غنیمت میں خیانت کرنے والے پر پردہ ڈالنا منع ہے۔ 147. باب فِي السَّلَبِ يُعْطَى الْقَاتِلُ 147. باب: جو شخص کسی کافر کو قتل کر دے تو اس سے چھینا ہوا مال اسی کو ملے گا۔ 148. باب فِي الإِمَامِ يَمْنَعُ الْقَاتِلَ السَّلَبَ إِنْ رَأَى وَالْفَرَسُ وَالسِّلاَحُ مِنَ السَّلَبِ 148. باب: امام کو یہ اختیار ہے کہ وہ قاتل کو مقتول کا سامان نہ دے، گھوڑا اور ہتھیار بھی مقتول کے سامان میں سے ہے۔ 149. باب فِي السَّلَبِ لاَ يُخَمَّسُ 149. باب: قاتل کو مقتول سے جو سامان ملا ہے اس میں سے خمس (پانچواں حصہ) نہ نکالا جائے گا۔ 150. باب مَنْ أَجَازَ عَلَى جَرِيحٍ مُثْخَنٍ يُنَفَّلُ مِنْ سَلَبِهِ 150. باب: زخمی کافر کے قاتل کو اس کے سامان سے کچھ حصہ انعام میں ملے گا۔ 151. باب فِيمَنْ جَاءَ بَعْدَ الْغَنِيمَةِ لاَ سَهْمَ لَهُ 151. باب: جو شخص مال غنیمت کی تقسیم کے بعد آئے اس کو حصہ نہ ملے گا۔ 152. باب فِي الْمَرْأَةِ وَالْعَبْدِ يُحْذَيَانِ مِنَ الْغَنِيمَةِ 152. باب: عورت اور غلام کو مال غنیمت سے کچھ دینے کا بیان۔ 153. باب فِي الْمُشْرِكِ يُسْهَمُ لَهُ 153. باب: لڑائی میں مسلمانوں کے ساتھ مشرک ہو تو اس کو حصہ ملے گا یا نہیں؟ 154. باب فِي سُهْمَانِ الْخَيْلِ 154. باب: گھوڑے کے حصے کا بیان۔ 155. باب فِيمَنْ أَسْهَمَ لَهُ سَهْمًا 155. باب: جس کے نزدیک گھوڑے کو ایک حصہ دینا چاہئے اس کی دلیل کا بیان۔ 156. باب فِي النَّفْلِ 156. باب: نفل کا بیان۔ 157. باب فِي نَفْلِ السَّرِيَّةِ تَخْرُجُ مِنَ الْعَسْكَرِ 157. باب: لشکر کے کسی ٹکڑے کو انعام میں کچھ زیادہ دینے کا بیان۔ 158. باب فِيمَنْ قَالَ الْخُمُسُ قَبْلَ النَّفْلِ 158. باب: مال غنیمت میں سے نفل (انعام) دینے سے پہلے خمس (پانچویں حصہ) نکالا جائے اس کے قائلین کی دلیل کا بیان۔ 159. باب فِي السَّرِيَّةِ تَرُدُّ عَلَى أَهْلِ الْعَسْكَرِ 159. باب: اس فوجی دستہ کا بیان جو واپس لوٹ کر لشکر میں مل جائے۔ 160. باب فِي النَّفْلِ مِنَ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَمِنْ أَوَّلِ مَغْنَمٍ 160. باب: سونے، چاندی اور مال غنیمت سے نفل (انعام) دینے کا بیان۔ 161. باب فِي الإِمَامِ يَسْتَأْثِرُ بِشَىْءٍ مِنَ الْفَىْءِ لِنَفْسِهِ 161. باب: مال فے میں سے امام کا اپنے لیے کچھ رکھ لینے کا بیان۔ 162. باب فِي الْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ 162. باب: عہد و پیمان کو نبھانے کا بیان۔ 163. باب فِي الإِمَامِ يُسْتَجَنُّ بِهِ فِي الْعُهُودِ 163. باب: عہد و پیمان میں امام رعایا کے لیے ڈھال ہے اس لیے امام جو عہد کرے اس کی پابندی لوگوں پر ضروری ہے۔ 164. باب فِي الإِمَامِ يَكُونُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْعَدُوِّ عَهْدٌ فَيَسِيرُ إِلَيْهِ 164. باب: جب امام اور دشمن میں معاہدہ ہو تو امام دشمن کے ملک میں جا سکتا ہے۔ 165. باب فِي الْوَفَاءِ لِلْمُعَاهِدِ وَحُرْمَةِ ذِمَّتِهِ 165. باب: ذمی اور جس سے عہد و پیمان ہو اس کا پاس و احترام ضروری ہے۔ 166. باب فِي الرُّسُلِ 166. باب: ایلچی اور سفیر کا بیان۔ 167. باب فِي أَمَانِ الْمَرْأَةِ 167. باب: مسلمان عورت کافر کو امان دیدے اس کے حکم کا بیان۔ 168. باب فِي صُلْحِ الْعَدُوِّ 168. باب: دشمن سے صلح کرنے کا بیان۔ 169. باب فِي الْعَدُوِّ يُؤْتَى عَلَى غِرَّةٍ وَيُتَشَبَّهُ بِهِمْ 169. باب: دشمن کے پاس دھوکہ سے پہنچنا اور یہ ظاہر کرنا کہ وہ انہی میں سے ہے اور اسے قتل کرنا جائز ہے۔ 170. باب فِي التَّكْبِيرِ عَلَى كُلِّ شَرَفٍ فِي الْمَسِيرِ 170. باب: سفر میں ہر بلندی پر چڑھتے وقت تکبیر کہنے کا بیان۔ 171. باب فِي الإِذْنِ فِي الْقُفُولِ بَعْدَ النَّهْىِ 171. باب: پہلے جہاد سے لوٹ آنا منع تھا بعد میں اس کی اجازت ہو گئی۔ 172. باب فِي بَعْثَةِ الْبُشَرَاءِ 172. باب: جنگ میں فتح کی خوشخبری دینے والوں کو بھیجنے کا بیان۔ 173. باب فِي إِعْطَاءِ الْبَشِيرِ 173. باب: خوشخبری لانے والے کو انعام دینے کا بیان۔ 174. باب فِي سُجُودِ الشُّكْرِ 174. باب: سجدہ شکر کا بیان۔ 175. باب فِي الطُّرُوقِ 175. باب: رات میں سفر سے گھر واپس آنا کیسا ہے؟ 176. باب فِي التَّلَقِّي 176. باب: مسافر کا استقبال کرنا۔ 177. باب فِيمَا يُسْتَحَبُّ مِنْ إِنْفَاذِ الزَّادِ فِي الْغَزْوِ إِذَا قَفَلَ 177. باب: جہاد سے واپسی میں زاد راہ ختم ہو جانے پر دوسروں سے مانگنے کا بیان۔ 178. باب فِي الصَّلاَةِ عِنْدَ الْقُدُومِ مِنَ السَّفَرِ 178. باب: سفر سے واپسی پر نماز پڑھنے کا بیان۔ 179. باب فِي كِرَاءِ الْمَقَاسِمِ 179. باب: تقسیم کرنے والوں کی اجرت کا بیان۔ 180. باب فِي التِّجَارَةِ فِي الْغَزْوِ 180. باب: جہاد میں تجارت کا بیان۔ 181. باب فِي حَمْلِ السِّلاَحِ إِلَى أَرْضِ الْعَدُوِّ 181. باب: دشمن کے ملک میں ہتھیار جانے دینے کا بیان۔ 182. باب فِي الإِقَامَةِ بِأَرْضِ الشِّرْكِ 182. باب: شرک کی سر زمین میں رہائش اختیار کرنا کیسا ہے؟ |
سنن ابي داود
كِتَاب الْجِهَادِ کتاب: جہاد کے مسائل Jihad (Kitab Al-Jihad) 11. باب فِي فَضْلِ مَنْ قَتَلَ كَافِرًا باب: کافر کو قتل کرنے والے کی فضیلت کا بیان۔ Chapter: Regarding The Virtue Of Killing Disbeliever.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کافر اور اس کو قتل کرنے والا مسلمان دونوں جہنم میں کبھی بھی اکٹھا نہ ہوں گے ۱؎“۔
تخریج الحدیث: «صحیح مسلم/الإمارة 36 (1891)، (تحفة الأشراف: 14004)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/263، 368، 378) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی اس کا یہ قتل کرنا اس کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا اور وہ سزا سے بچ جائے گا اور اگر اسے سزا ہوئی بھی تو وہ جہنم کے علاوہ کوئی اور سزا ہو گی مثلاً وہ اعراف میں قید کر دیا جائے گا اور جنت میں دخول اولی سے محروم کر دیا جائے گا۔ Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying “An infidel and the one who killed him will never be brought together in Hell. ” USC-MSA web (English) Reference: Book 14 , Number 2489 قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم (1891)
![]() |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.