مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة عید الاضحیٰ کی نماز جلدی اور عید الفطر کی نماز کچھ دیر سے پڑھانے کا حکم
ابوالحویرث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ کے نام نجران خط لکھا کہ عید الاضحی کی نماز جلدی پڑھو اور عید الفطر کی نماز دیر سے پڑھو اور لوگوں کو وعظ و نصیحت کرو۔ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف جدًا، رواه الشافعي (في مسنده ص 74 ح 322 والأم 232/1 و مختصر المزني ص 361) ٭ فيه إبراهيم الأسلمي متروک متھم.» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.