مشكوة المصابيح
كتاب الصلاة كتاب الصلاة رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز شروع کرنے سے پہلے صفیں درست کراتے تھے
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب ہم نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری صفیں برابر فرماتے، جب ہم برابر ہو جاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ اکبر کہتے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أبو داود (665) [و أصله متفق عليه، رواه البخاري (717) و مسلم (436)]» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.